احساس پروگرام کے پیسے کیسے چیک کیے جاسکتے ہیں

احساس پروگرام کے پیسے کیسے چیک کیے جاسکتے ہیں اور اس کی تفصیل

احساس پروگرام کے پیسے کیسے چیک کیے جاسکتے ہیں اور اس کے دو اہم طریقے ہیں پہلا طریقہ ویب سائٹ اور دوسرا طریقہ 8171 پر میسج بھیجنا۔ آپ احساس کفالت پروگرام کی آفیشل ویب سائٹ پر جا کر اپنا شناختی کارڈ کو 8171 پر بھیج کر اپنی اہلیت اور ادائیگی کی حیثیت چیک کر سکتے ہیں.

پہلا طریقہ ویب سائٹ کے ذریعے

  • احساس کفالت پروگرام کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں
  • ادائیگی کی حیثیت چیک کرنے والے سیکشن کو تلاش کریں
  • اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں
  • چیک بٹن پر کلک کریں
  • اسکرین پر آپ کو اپنی ادائیگی کی حیثیت نظر آئے گی اور اپنی ادائیگی وصول کریں

8171 دوسرا طریقہ پر میسج بھیج کر

  • اپنے موبائل فون سے 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں
  • جواب میں آپ کو اپنی اہلیت اور ادائیگی کی حیثیت کے بارے میں معلومات ملیں گی

احساس پروگرام کے پیسے کیسے چیک کیے جاسکتے ہیں

میں اپنی ویب سائٹ پر اپ کو اچھی انفارمیشن فراہم کر رہا ہوں تو مزید اچھی پوسٹوں کو کھول کر پڑھ سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *